آج میں آپ دوستوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ ہم اپنی ونڈو کو اپ ڈیٹ کیسے کر سکتے ہیں
سب سے پہلے آپ کو ونڈو کا آئی ایس او ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا اگر آپ کے پاس ڈسک ہے تو اس کی ضرورت نہیں ہے
Windows 10 ISO
جب یہ آئی ایس او فائل ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی تو آپ کو اس کو ڈسک پر برن کرنا پڑے گا یہ پھر بوٹ ایبل یوایس بی بنا لیں
ISO To USB Tool
جب آپ اس آئی ایس او کو یوایس بی یا ڈسک پر برن کر لیں گے تو پھر کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر لیں اور جب کمپیوٹر چلنے لگے تو جس بٹن سے آپ کا کمپیوٹر بوٹ لیتا ہو اس کو کلک کر دیں جب آپ کلک کریں گے تو فائلز لوڈنگ ہونے لگ جائیں گی جب فائلز ہو جائیں گی تو آگے ایک پیج آئے گا کچھ اس طرح کا
اس پیج پر آپ نے اپنی زبان جو رکھنی ہے وہ سلیکٹ کرنی ہے
Language To Install: English(US)
Time Format: Emglish(US)
Keyboard Input Methode: US
Time Format: Emglish(US)
Keyboard Input Methode: US
Install Now
اس پر کلک کریں
جب آپ انسٹال ناؤ پر کلک کریں گے تو ایک اور پیج آئے گا اس پر چند آپشن ہوں گے
Upgrade: Install Windows and Keep Files Settings
Custom: Install Windows Only (Advance)
Custom: Install Windows Only (Advance)
اگر آپ نے نئی ونڈوو انسٹال کرنی ہے تو دوسری آپشن پر کلک کریں آگے آپ کو آپ کی پارٹیشنز نظر آئیں گی جس پارٹیشن میں آپ نے انسٹال کرنی ہے اس پر کلک کریں اور پھر ڈرائیو آپشن پر کلک کر کے اس کو فارمٹ کریں اور پھر انسٹال پر کلک کر دیں
میں نے اپنی ونڈو کو اپ ڈیٹ کرنا ہے اس لیے میں پہلی آپشن پر کلک کروں گا
کلک کرنے پر یہ پیج آئے گا اس پیج پر نیکسٹ پر کلک کر دیں
ونڈوو انسٹال ہونا شروع ہو جائے گی
No comments:
Post a Comment